لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی جانب سے چیئرمین محسن نقوی کے استعفے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔
پی سی بی حکام نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں: عالمگیر ویلفیئرٹرسٹ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز شکیل دہلوی انتقال کرگئے