کراچی (اے بی این نیوز)کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 9 کرکٹرز نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ پی سی بی کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیوزی لینڈ سے ون ڈے میں نبردآزما ہونے کیلئے قومی سکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہورہے ہیں۔
https://www.instagram.com/therealpcb?utm_source=ig_web_button_share_sheet&igsh=ZDNlZDc0MzIxNw==
نیوزی لینڈ جانیوالے کھلاڑیوں میں کپتان محمدرضوان، بابراعظم، اوپنر عبد اللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر، نسیم شاہ، فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور عاکف جاوید شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: پاکستان آج نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی 20 میں مدمقابل ہوگا