اہم خبریں

باکسنگ کی دنیا سےانتہائی افسوسناک خبرآ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق امریکی باکسنگ چمپئن جارج فورمین 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج فورمین کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کا انتقال 21 مارچ کو ہوا۔

امریکی میڈیا کے مطابق، جارج فورمین نے غربت میں زندگی کا آغاز کیا اور وہ اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔ جارج فورمین نے 4 شادیاں کیں، اور 1985 میں پانچویں شادی کی۔ وہ اپنی پانچویں اہلیہ کے ساتھ آخری وقت تک رہے۔

متعلقہ خبریں