اہم خبریں

پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور (   اے بی این نیوز        ) پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس پی ایس ایل میں ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بھیجا گیا۔ پی سی بی کے مطابق
کوربن بوش کو پشاور زلمی نے ڈرافٹ میں ڈائمنڈ کیٹگری میں منتخب کیا تھا۔ انتظامیہ نے لیگ سےعلیحدگی کے اثرات اور ممکنہ نتائج کا بھی خاکہ پیش کیا۔ قانونی نوٹس کوربن بوش کے ایجنٹ کے ذریعے بھیج دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :جنوبی وزیرستان اپر اور لوئرکے مختلف راستوں پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں