اہم خبریں

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل سکور داغ دیا

لاہور (  اے بی این نیوز     )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،دوسرا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ۔ نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل سکور داغ دیا۔
نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 363 رنز کا ہدف۔
رچن رویندرا نے 108،کین ولیمسن نے 102 رنز کی اننگز کھیلی۔ گلین فلپس کی 49 رنز کی نا قابل شکست اننگز۔ ڈیرل مچل نے 49،ول ینگ نے 21،ٹام لیتھم نے 4 رنز بنائے۔
لونگی نگیڈی نے3 اور کاگیسو ربادا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں بدامنی ، قانون ناپید ہو چکا ہے اور کوئی سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہتا، سلمان اکرم راجہ

متعلقہ خبریں