اہم خبریں

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ، ٹکٹس کی فروخت کا اعلان ، راجو شکلا لاہور پہنچ گئے

لاہور (اے بی این نیوز    )آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025کی فروخت آن لائن کی جائے گی ۔ ٹکٹس کی فروخت آج رات 11بجے سے شروع ہوگی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجو شکلا لاہور پہنچ گئے۔ راجو شکلا کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھیں گے۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔
دیگر کرکٹ بورڈ کے سربراہان بھی کل لاہور پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں: لیڈر شپ پر بھگوڑے حملہ کرتے ہیں ،عمران خان،فضل الرحمان کے حوالے سے اہم ہدایات جاری

متعلقہ خبریں