اہم خبریں

دورہ نیوزی لینڈ ،محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنائے جانے کاامکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دورہ نیوزی لینڈ ،محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنائے جانے کاامکان،ذرائع کے مطابق
محمد رضوان کو بھی دیگر سینئر کھلاڑیوں کے ہمراہ آرام کروائے جانے کا امکان۔
بابراعظم،نسیم شاہ،شاہین آفریدی ،حارث رؤف کو آرام دیے جانے کاامکان۔
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا آغاز16مارچ سے ہوگا۔

مزید پڑھیں :زیروپوائنٹ سے فیض آباد تک بدترین ٹریفک جام،ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں سے غائب

متعلقہ خبریں