اہم خبریں

پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ،دونوں کو ایک ایک پوائنٹ ملا،پاکستان گروپ میں آخری نمبرپر

راولپنڈی( اے بی این نیوز      ) پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ ہو گیا۔ دفاعی چیمپئن اورمیزبان پاکستان کاچیمپئنز ٹرافی میں بغیرکسی جیت کےسفرتمام ہوا۔ پاکستانی ٹیم چیمپئنزٹرافی میں پہلا میچ نیوزی لینڈ اوردوسرا بھارت سےہاری۔
پاکستان اوربنگلا دیش کوایک ایک پوائنٹ ملا،پاکستان گروپ میں آخری نمبرپر۔ پاکستان کاکوئی کھلاڑی چیمپئنزٹرافی میں سنچری اسکورنہ سکا۔ بھارت اورنیوزی لینڈ نےگروپ اے سے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائی کورٹ: غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری مکمل، متعلقہ افسران بری،کیس بند کرنے کا حکم

متعلقہ خبریں