اہم خبریں

چیمپئنزٹرافی،افغانستان کاانگلینڈکوجیت کیلئے326رنزکاہدف

لاہور ( اے بی این نیوز ) چیمپئنزٹرافی،افغانستان کاانگلینڈکوجیت کیلئے326رنزکاہدف۔ افغانستان کےاوپنرابراہیم زدران کی شاندارسنچری۔ ابراہیم زدران کاچیمپئزٹرافی کی سب سےبڑی اننگزکاریکارڈ۔
ابراہیم نےانگلینڈکےبین ڈکٹ کی165رنزکی اننگزکاریکارڈتوڑدیا۔ عظمت اللہ عمرزئی41،حشمت اللہ شہیدی نے40رنزبنائے۔ رحمان گرباز6،رحمت شاہ،صدیق اللہ4،4رنزبناکرآؤٹ۔
انگلینڈکےفاسٹ بالرجوفراآرچرنے3وکٹیں حاصل کیں۔ عادل رشید،جیمی اورٹن نےایک،ایک وکٹ لی۔

مزید پڑھیں :بیٹر فخر زمان کا نیا بیان سامنے آگیا،کرکٹ شائقین جانیں اب کیاایسا انہونا کہہ دیا

متعلقہ خبریں