لاہور( اے بی این نیوز)پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کوپاک بھارت کرکٹ میچ دکھانےکیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔پنجاب کی تمام 44جیلوں میں قیدی کرکٹ میچ سےمحظوظ ہونگے،بچوں کی جیلوں میں بھی کرکٹ میچ کی لائیونشریات کیلئےخصوصی انتظامات کیےگئے۔
سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نےآئی جی جیل خانہ جات کوخصوصی انتظامات کی ہدایت کی۔قیدیوں کو بہترشہری بنانےکیلئےمثبت سرگرمیوں کوفروغ دیاجارہاہے۔
مزید پڑھیں: بھارت کیخلاف کون کھیلے گا؟پاکستانی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا