جوہرو(نیوز ڈیسک )ملائیشیا میں انڈر 19 ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میچ کے دوران وکٹ پر سانپ آگیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہرو میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران سانپ آنے کے باعث کھیل کوروکنا پڑا۔
انگلینڈ کی کھلاڑی جیمائمہ سپینسر نے بلے کی مدد سے سانپ کوپچ سےہٹایا،بعد ازاں دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
17 گھنٹے پہلے
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
19 گھنٹے پہلے