اہم خبریں

پاکستان کے سابق کرکٹر نے سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن میں جنرل منیجر آف کرکٹ کا چارج سنبھال لیا

پاکستان کے سابق کرکٹر اقبال سکندر نے سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن میں جنرل منیجر آف کرکٹ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس تعیناتی کا باضابطہ اعلان سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے کیا تھا، جس کا کہنا تھا کہ یہ تقرری سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی اور اس کھیل کی اہمیت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے عزم کا مظہر ہے۔

بنگلادیش کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط نرم ،بڑی سہولت بھی فراہم کر دی

متعلقہ خبریں