اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریزکےٹکٹس کل سےفروخت ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹکٹس ملتان میں کورئیرکمپنی کے11سینٹرزپردستیاب ہوں گے۔
پریمیم ٹکٹس100،وی آئی پی150روپےمیں دستیاب ہوں ۔ پی سی بی گیلری کےٹکٹ 500روپےمیں دستیاب ہوں گے۔ فرسٹ کلاس اورجنرل انکلوژرزمیں شائقین کاداخلہ مفت ہوگا۔
پہلاٹیسٹ17جنوری،دوسراٹیسٹ25جنوری سےشروع ہوگا۔
مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل سےموت کی خبر آگئی ،تحقیقات شروع