اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ویسٹ اندیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک دو روز میں اعلان متوقع۔ صائم ایوب کو آرام دینے کا فیصلہ۔ نسیم شاہ کو بھی ٹیسٹ سیریز میں شامل نہ کرنے کا امکان۔
سلیکٹرز نے تمام مشاورت مکمل کر لی۔ امام الحق کی واپسی کا امکان۔ عبداللہ شفیق اور میر حمزہ کو آرام دیئے جانے کا امکان۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے 5 لوگوں کو قتل کرنے کے جرم میں سزا یافتہ ملزم کو 23 سال بعد بری کردیا