ڈھاکہ( نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ بی پی ایل میں شرکت کے لئے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکہ پہنچ گئے ۔شاہین آفریدی بی پی اہل میں فارچیون بریشال کا حصہ ہیں ۔
بی پی ایل کا آغاز 30 دسمبر سے ہورہا ہے ۔واضح رہے کہ فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: فیصل آباد،کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق