اہم خبریں

سنچورین ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی اننگز میں 211رنز بناکرآؤٹ

سنچورین ( اے بی این نیوز      )سنچورین ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی اننگز میں 211رنز بناکرآؤٹ ہو گئی۔ سنچورین ٹیسٹ:کامران غلام 54رنز بنا کر نمایاں رہے
عامر جمال نے 28اور محمدرضوان نے 27رنز کی اننگز کھیلی
سلمان آغا 18،شان مسعود 17،صائم اور سعود 14،14رنز بنا سکے بابر اعظم 4،نسیم شاہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے
مزید پڑھیں :پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاؤں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں،عمر ایوب

متعلقہ خبریں