اہم خبریں

پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج کھیلا جائیگا

سنچورین (نیوز ڈیسک )پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائیگا۔اسکواڈکی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں.
کھلاڑیوں نےبیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ کی جم کرپریکٹس کی،قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ یہاں کی کنڈیشن فاسٹ بائولرز اور بیٹرز کیلئے سازگار ہے۔ جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریگا۔فاسٹ بولر محمد عباس کو اگست 2021 کے بعد پہلی مرتبہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات ،26دسمبر 2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟

متعلقہ خبریں