اہم خبریں

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

پاکستان نے تاحال دوسرے ٹیسٹ کے لیے سکواڈ کا اعلان نہیں کیا تاہم دوسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

قومی سکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پاکستانی اسکواڈ میں متعدد تبدیلیاں متوقع ہیں، نعمان علی اور ساجد خان کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا امکان ہے۔ آؤٹ آف فارم بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز، سلیکٹرز نے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد قومی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی، انگلینڈ نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔ کمال حاصل ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں: ڈی چوک پر احتجاج کی کال، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری شروع ،قیادت روپوش

متعلقہ خبریں