ملتان( نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے چار سال بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں سنچری بنالی۔جبکہ بحیثیت کپتان ان کی پہلی سنچری ہے۔
انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں شان مسعود نے 102 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے کیریئر کی 11 ویں سینچری بنائی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔ شان مسعود نے انگلینڈ کیخلاف 2020 میں سینچری بنائی تھی۔
مزید پڑھیں: سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور