راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف جمعہ (کل) جمعہ سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نہیں کھیلیں گے۔
جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلیسپی نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کے دوران پاکستانی بلے بازوں کی بیٹنگ پرفارمنس جو میزبان ٹیم نے مہمانوں کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے ہاری تھی وہ اچھی نہیں تھی۔
مزید پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کی بڑی کمی