لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی۔
لاہور کے ایف سی کالج میں کھیلے جانے والے فائنل میں دفاعی چیمپئن آرمی اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔
واپڈا نے فائنل میں دفاعی چیمپئن آرمی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی۔
مزیدپڑھیں:لگ رہاہے جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے،خالد مقبول
ایچ ای سی نے تیسری اور پنجاب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ صدر پاکستان فیڈریشن بیس شوکت جاوید اور سیکریٹری سید فخر شاہ نے میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کی۔