اہم خبریں

یوراج سنگھ ، شاہد آفریدی،کیون پیٹرسن ایک ساتھ نظرآئیں گے

ایجبسٹن (نیوزڈیسک )معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ کی ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ طے کرلیا۔ ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کا نیا ورژن ہے جو دنیا بھر کےلیجینڈری کرکٹرزکو ایک جگہ اکھٹا کررہا ہے ۔

شاہد آفریدی، کرس گیل، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن بھی ڈبلیو سی ایل میں شامل ہیں۔ بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن بھی لیگ میں شائقین کرکٹ کی توجہمرکوز کرنے کیلئے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹر محمد عامر کی فیملی کیساتھ ضلعی افسران کا ناروا سلوک، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ ورلڈ چیمپئن شپ 3 جولائی سے 13 جولائی تک ایجبسٹن میں کھیلی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں