اہم خبریں

پی ایس ایل 9،لاہورقلندرزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجیت کیلئے 188 رنز کا ہدف

لاہور (  اے بی این نیوز  )پی ایس ایل 9،لاہورقلندرزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،لاہورقلندرزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دیدیا،

مزید پڑھیں : پی ایس ایل 9: تمام چھ فرنچائزز کے حتمی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

صاحبزادہ فرحان 62 رنز بنا کر نمایاں رہے،جہانداد خان نے 45 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی،عقیل حسین نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

متعلقہ خبریں