بینونی(نیوزڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا،
مزیدپڑھیں:انڈر19 ورلڈ کپ، پاکستان اور آسٹریلیا آج سیمی فائنل میں مد مقابل ہونگے
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 48.5 اوورز میں 179 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
جواب میں آسٹریلیا نے مقررہ ہدف حاصل کر کے فائنل میںجگہ بنالی