اہم خبریں

انڈر19 ورلڈکپ میں بنگلادیش کو شکست ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بینونی(نیوزڈیسک)انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر 6 مرحلے کے دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے ہراکرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی،

ہفتہ کو جنوبی افریقی شہر بینونی میں کھیلے گئے سپر6 کے اس میچ میں پاکستان انڈر19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان،بنگلہ دیش میچ،شائقین آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پرملاحظہ کرسکیں گے

بنگلادیشی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 35.5 اوورز میں 150 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

یوں سپر 6 مرحلے کے دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے ہراکرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔

متعلقہ خبریں