اہم خبریں

قومی فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی انجری کے بعد کرکٹ میں واپسی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے بعدروبصحت ہوکر دوبارہ میدان میں آگئے ،

تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ نے پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ طویل انجری کے بعددوبارہ میدان میں آگئے اورانہوں نے اسپارٹن پریمیئر لیگ نامی مقامی وائٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران اپنی بائولنگ کاجادودکھایا،

مزیدپڑھیں:صحتیابی کے بعد نسیم شاہ نے بولنگ شروع کر دی

20 سالہ نسیم شاہ ستمبر 2023 کے بعد سے نہیں کھیلے تھے، جب وہ ایشیا کپ کے سپر 4 میچوں میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے دائیں کندھے کی انجری کے بعد میدان سے باہر چلے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں