اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے دائریکٹر مکی آرتھر عہدے سے مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےاینڈ ر یوپٹک اورگرانٹ بریڈبرن کےعہدے چھوڑنے کی تصدیق بھی کردی پی سی بی نے ورلڈ کپ کے بعد تینوں کو اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کو کہا تھاگرانٹ بریڈ برن ورلڈ کپ میں ٹیم کے کوچ اور اینڈریوپٹک بیٹنگ کوچ تھے
