ہیملٹن (نیوزڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز،دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا۔کیوی ٹیم کو پہلے ہی 1 میچ کی برتری حاصل ہے ،پاکستان کی طرف سے ٹیم میں کو ئی بھی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے ،واضح رہے کہ پہلے ٹی 20 میں کیوی ٹیم نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دی تھی جبکہ پاکستانی ٹیم 227 رنز کے تعاقب میں 180 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی تھی۔