اہم خبریں

پاک نیوزی لینڈ ٹی20سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

اسلام آباد( اوصاف نیوز) پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، ٹرافی کی رونمائی کپتان شاہین شاہ آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن نے کی،ٹی20 فارمیٹ میں پہلی بار قومی ٹیم کی قیادت کے فرائص سرانجام دینے والے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹیسٹ میچ میںٹیم مینجمنٹ کے کہنے پر آرام کیا، انجری سے بچنے کیلئے سڈنی ٹیسٹ نہیں کھیلا۔

متعلقہ خبریں