اہم خبریں

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز ، بارش کی انٹری

سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن بارش کی انٹری،بارش کے باعث پچ کو کوورز سے ڈھانپ دیاگیا،پاکستان کے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 2وکٹوں کے نقصان پر 116رنز بنالیے ہیں،وارنر 34 رنز بنا کر سلمان علی آغا کا شکار بنے جبکہ عثمان خواجہ کو عامر جمال نے 47 رنز پر آؤٹ کیا۔مارنس لبوشین 23 اور سٹیو سمتھ 6 رنز بنا کر ابھی کریز پر موجود ، آسٹریلیا کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 197 رنز درکار ہیں۔

متعلقہ خبریں