اہم خبریں

بھارت کے 6کھلاڑی صفر پر آؤٹ ،نیا ریکارڈ قائم کردیا

کیپ ٹاؤن (نیوزڈیسک) بھارت کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ ،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارت کے 6کھلاڑی صفرپرآوٹ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کے 153سکور پرچارکھلاڑی آؤٹ تھے ،جس کے بعد 153کے ہی مجموعی سکور پر پوری بھارتی ٹیم پویلین لوٹ گئی ،ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں وکٹیں گرنے کابھی ریکارڈ قائم ہو گیا،ایک دن میں 23وکٹیں گریں۔صفر پر آؤٹ ہونے والوں میں ریوندر جدیجا،شرییاس،جسپریت،محمد سراج،پرسیدھا اور مکیش شامل ہیں جبکہ انڈیا کی طرف سے بھی شاندار باؤلنگ کا مظاہر ہ کیا گیا ساؤتھ افریقہ کی پوری ٹیم 55 رنز پر ہی گھر بھیج دی۔

متعلقہ خبریں