سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں پا کستانی کھلاڑی ایک بار پھر ناکام 313 پر پوری آؤٹ ۔ رضوان، آ غا سلیما ن کے علا وہ کو ئی
بلے بازآ سٹر یلو ی با ولر کے سا منے ٹک نہ سکا ، رضوان 88 رنز پر آ وٹ، آ غا سلیما ن 53 رنز بنا سکے ،اوپنرز عبداللہ شفیق اور ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب کھاتہ ہی نہ کھو ل سکے ، بابر اعظم نے کینگروز کے سامنے تھوڑی مزاحمت کی لیکن وہ بھی 26 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، انہیں ایک مرتبہ پھر پیٹ کمنز نے پویلین کی راہ دکھائی۔ سعود شکیل 5 ، کپتان شان مسعود 35 رنز بنا کر چلتے بنے ، ساجد خا ن15 رنز پر آوٹ ہوئے آسٹریلیا کی طرف سے پیٹ کمنز نے 5 ، مچل سٹارک نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ہیزل ووڈ، مچل مارش ،نیتھن لائن نے ایک ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا۔