سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔ دونوں اوپنر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے،عبداللہ شفیق کو مچل سٹارک اور ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب کو ہیزل ووڈ نے آؤٹ کیا،پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بنا لئے ،بیٹنگ جاری۔پاکستان نے ٹاس جیت کر مایوس کن آغاز کیا اور محض 96رنز پر 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔