اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں تبدیلی،پاکستان کرکٹ ٹیم کا لاہور میں جاری کیمپ کا کل آخری روز ہے،ٹی20سکواڈ میں شامل چھ کھلاڑی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کھلاڑیوں میں شامل،پاکستان ٹیم تین جنوری کو لاہور سے براستہ دبئی آکلینڈ روانہ ہوگی۔
