اسلا م آباد(نیوزڈیسک)جادوئی کردار پر مبنی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ کی ریلیز کا اعلان ہوگیاجادوئی کردار پر مبنی پہلی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم عمرو عیار اگلے سال عید الاضحیٰ کے موقع پر دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔