اہم خبریں

وائرل میش اپ سے مشہور خودغرض بینڈکا پہلا البم آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)وائرل میش اپ سے شہرت پانے والے خودغرض بینڈکا پہلا البم لانچ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ لوگوں کے بینڈ نے 7 گانوں پر مشتمل البم لانچ کردیا۔بینڈ کے مین گلوکار اسجد خان کہا کہ ایک کمرے سے گانوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا لیکن البم لانچ کرنے میں 3 سال لگ گئےجبکہ گلوکاراسید زاہد نے کہا کہ آج کے دور میں جو یہ کہتا ہے کہ اُس کے پاس پلیٹ فارم نہیں تو یہ جھوٹ ہے ،سوشل میڈیا مشہور ہونے کیلئے کے سب سے بڑا پلیٹ فار م ہے ۔

متعلقہ خبریں