اہم خبریں

جیسن سٹیتھم بھی مظلوم فلسطینوں کیلئے رنجیدہ،ویڈیووائرل

ہالی ووڈ(نیوزڈیسک) مشہور ہالی ووڈ اداکار بھی جیسن سٹیتھم مظلوم فلسطینوں کیلئے رنجیدہ۔تفصیلا ت کےمطابق غزہ جنگ میں 6 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں جن بھی بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں شامل ہیں جبکہ اسرائیل کی طرف سے مساجد،سکولو ں،اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ایسی صورت میں پاکستانی اور ہالی ووڈ اداکار بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے حال ہی میں ہالی ووڈ اداکار جیسن سٹیتھم نے اپنی گاڑی پرفلسطین کا جھنڈا لگالیا جس کی ویڈیووائرل ہو گئی ۔ فلسطین کا پرچم گاڑی پر لگانے کا مطلب مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی ہے ۔

متعلقہ خبریں