ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا ورلڈ کپ 2023 کے انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے دوران گمشدہ فون ایک مداح کومل گیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق ای میل ایک مداح کی طرف سے بھیجی گئی جس میںکہاگیاکہ میرے پاس آپ کا فون ہے۔ اگر آپ یہ فون واپس چاہتی ہیں تو آپ کو میرے بھائی کو کینسر سے بچانے میں میری مدد کرنی پڑے گی۔