کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکار فہدمصطفیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ سب لوگوں کو ذہنی مریض ہیں، سب لوگ کسی نہ کسی ذہنی مسائل کاشکارہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی ساتھی اداکار سے مشورہ لینے کے حوالے سے کہا کہ شوبز میں ایسا کوئی نہیں جس سے میں مشورہ لے سکوں سب لوگ ذہنی مسائل کا شکار ہیں،ہمارا کام ہی ایسا ہے ،لوگ ہماری کپڑوں ،اداکاری ہر چیز پر تبصرے کرتے ہیں ، اس حوالے سے ہم کسی سے مشورہ ن لیں اگر مشورہ لینا ہے تو گھر والوں سے لے سکتے ہیں ۔