اہم خبریں

عامر خان کا بڑے پراجیکٹ کیساتھ فلمی دنیا میں واپسی کا اعلان

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کا نئے پراجیکٹ کے ساتھ واپسی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کےبعدعامرخان شوبز سے مکمل طور پر غائب ہیں،اس حوالے اُن کا کہنا تھا کہ میں کچھ عرصہ بریک لینا چاہتا ہوں، میں نئے فلم کے ساتھ دوبارہ واپس آؤ ں گا انہوں نے فلم کا نام ستارے زمین پر بتا تے ہوئے کہا کہ ابھی صرف ٹائٹل بتا سکتا ہوں یہ فلم تارےزمین کے تھیم پر ہی بنائی جائے گی میں اس میں آرٹ ٹیچر شنکر کا کردار ہی کروں گا یہ گزشتہ فلم کا الٹ ہو گا پہلے میں نے ایک بچے کی زندگی بدلنے میں مدد کی اب 9 بچے میری زندگی بدلنے میں مدد کریں گے ۔

متعلقہ خبریں