اہم خبریں

پہلی محبت کب کس سے ہوئی ،ژالے سرحدی کاانکشاف ،مداح حیران

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا کہ مجھے پہلی محبت چوتھی کلاس میں ہوئی،میں بچپن بڑی دل پھینک تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ژالے سرحدی نے کہا کہ کلاس میں ہر کوئی میرا کرش ہوتا ،مجھے کوئی نہ کوئی پسند آ جاتا تھا ، بچپن میں مجھے کلاس فیلو سے محبت تھی لیکن سکول بدلنے سے محبت ختم ہوگئی،نیا سکول نئی کہانی،بس یہی سلسلہ چلتا رہا۔

متعلقہ خبریں