اہم خبریں

بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق وہ 39حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے اسرائیل گئیں تھیں،اسرائیل فلسطین کشیدگی کی وجہ سے وہ وہیں پھنس کر رہ گئی ہیں،آخری اطلاعات کے مطابق وہ بم حملوں سے بچنے کے لیے کسی تہہ خانے میں پناہ گزین تھیں جبکہ دوسری طرف بھارتی اداکارہ کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم نشرت کو بحفاظت بھارت لانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں