ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آن لائن سٹے بازی کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے 6 اکتوبر کو طلب کیا گیاہے۔