لاہور ( اے بی این نیوز )معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی پر ثانیہ مرزا اور بالی وڈ اداکاراؤں کے محبت بھرے پیغامات،ماہرہ خان کی شادی 2 اکتوبر کو ان کے دیرینہ دوست بزنس مین سلیم کریم سے ہوئی، شادی کی دل موہ لینے والی تصاویر اور ویڈیو اداکارہ نےانسٹاگرام پر شیئر کیں،، شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور بالی وڈ اداکاراؤں کے خوبصورت کمنٹس، پاکستانی اداکاراؤں مایا علی، یمنیٰ زیدی، سجل علی، حرا مانی، مریم نفیس کے بھی تبصرے۔