اہم خبریں

کرکٹ ورلڈکپ جنون چاہت فتح علی خان بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ جنون چاہت فتح علی خان بھی میدان میں آگئے ،ورلڈکپ کیلئے ترانہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ اور پی ایس ایل کے بعد ورلڈکپ کا ترانہ پیش کردیا ،کیسا لگا اس کا فیصلہ مداحوں پر چھوڑ دیا۔ ویسے اب مداح چاہت فتح علی خان کے اندازگائیکی سے محظوظ ہونے لگے ، ویسے تو پورا گا نا ہم جیتیں گے ہم جیتیں کی گردان لیکن ساتھ ہی ساتھ چاہت فتح علی خان نے ہر ٹیم سے میچ جیتنے کی خوشخبری بھی دیدی۔

متعلقہ خبریں