اہم خبریں

کترینہ کو مطمئن کرنا بہت مشکل ہے،وکی کوشل نے ہارمان لی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ وکی کوشل نے کہا کہ کترینہ کیف کو مطمئن کرنا بہت مشکل ہے۔ انہوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کترینہ اپنے لباس کے لیے اتنی محتاط نہیں جتنی اچھی غذا کے حوالے سے ،کھانے کے معاملے میں ان کا ٹیسٹ بہت مختلف ہے ، اگر ہمیں کوئی کام نہ ہوتو دونوں سست پڑ جاتے ہیں اور یہ بہت خوبصورت لمحہ ہوتا ہے لیکن جب کوئی کام کرنا ہوتا ہے تو کترینہ ایک قسم کا جن آجاتا ہے ۔

متعلقہ خبریں