اہم خبریں

مشہورہالی وڈ اسٹار کم کاردیشان کا نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل

لندن(نیوزڈیسک) مشہورہالی وڈ اسٹار کم کاردیشان کا نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل ، ایک گھنٹے میں 22 ملین سے زائد ویوز ملے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فیشن بک میگزین کے سرورق پر کم کاردیشیان کی تصویر شائع کی گئی جو ان کی اصل لک سے کافی ہٹ کر تھی مداحوں نے اسے خوب سراہا ،اس میں ان کے گھنے بال مکمل طور پر کٹ کئے گئے ہیں کچھ لوگ تو انہیں پہچان ہی نہیں پائے ،ان کی موٹی بھنویں بھی سلیور ہو چکی ہیں،ٹوئٹر پر Kim Kardashian کا ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کر رہا ہے جبکہ ان کی اس تصویر کو اب تک 22 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں لوگ ان لک کا ہارر فلم چکی سے موازنہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں