لندن(نیوز ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر ہلک ہوگن نے تیسری شادی کر لی۔ اس کی خبر انہوں نے انسٹا گرام پر شیئر کرنے ہوئے لکھا کہ میری عمر اب شروع ہوتی ہے ۔ انہوں نے اپنے اہلیہ کو 1 لاکھ ڈالر کی ہیرے کی انگوٹھی پہنچائی،واضح رہے کہ ہلک ہوگن کی اس وقت عمر 70 سال ہے ،ان کی شادی میں بیٹی تو شریک نہیں ہوئی لیکن بیٹا شادی سے بہت خوش تھا۔ ہلک ہوگن کی اسکائی سے ملاقات ان کے ایک دوست کی شادی میں ہوئی جو بعد دوستی میں بدل گئی ۔ ا ن کی پہلی شادی 1983 ہوئی جبکہ دوسری 2010 میں ہوئی ۔اب مداح سوچ رہے ہیں کہ یہ شادی کب تک برقرار رہے گی۔