اہم خبریں

پریانکا چوپڑا اپنی کزن پرینیتی کی شادی پر نہیں جائیں گی،وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی کزن پرینیتی کی شادی پر نہیں جائیں گی۔ واضح رہے کہ انہوں نے شادی میں نہ جانے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیدیا۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں پرینیتی کے لیے پیار بھرا پیغام لکھا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ان کی اس پوسٹ سے کافی حیران ہیں کہ وہ قریبی کزن کی شادی پر نہیں جائیں گے، راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی شادی آج ہو گئی تقریبا بالی ووڈ کی تمام بڑی شخصیات شادی میں شرکت کریں گی ، لیکن پرینیتی نہ آئیں یہ عجیب بات ہے ، پریانکا چوپڑا اس وقت اپنی بیٹی اور شوہر جونس کے ساتھ لاس اینجلس میں ہیں ۔

متعلقہ خبریں