اہم خبریں

پرینیتی چوپڑا کی بارات کس پر آئے گی

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) مشہور بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کی تقریبات جاری ، صوفی نائٹ کی تقریب میں پرینیتی کا راگھو چڈھا کے ساتھ رقص ویڈیو وائرل ہو گئی لوگوں نے بھی صوفی نائٹ کی تقریب کو خوب انجوائے کیا۔ اب شادی کی بارات کے بارے بھی ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے ، لوگ بارات گھوڑے ، ہیلی کاپٹر یا کسی بڑی گاڑی پر لاتے ہیں لیکن پرینیتی کی بارات کشتی پر آئے گی یادر رہے کہ شادی کی تقریب 24 ستمبر کو دی لیلا پیلس میں منعقد کی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں